Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:30 — کوہ سینا(الطور)

وہ شاید یہ کہیں، " یہ ایک شاعر ہے ؛ بس ہم انتطار کرتےہیں تب تک کہ اس کی موت ہو جائے" ۔

[52:29] تم لوگوں کو انتباہ کرو۔تم پر تمہارے رب کی نعمتوں کی بدولت ، تم نہ نجومی ہو، اور نہ ہی پاگل ہو۔

[52:31] کہو، " انتظار کر تے رہو ۔ میں بھی کے ساتھ ساتھ انتظار کروں گا۔"