قرآن 52:31 — کوہ سینا(الطور)
کہو، " انتظار کر تے رہو ۔ میں بھی کے ساتھ ساتھ انتظار کروں گا۔"
[52:30] وہ شاید یہ کہیں، " یہ ایک شاعر ہے ؛ بس ہم انتطار کرتےہیں تب تک کہ اس کی موت ہو جائے" ۔
[52:32] کیا یہ ان کے خواب ہیں جو ان کے رویے کا تعین کرتے ہیں، یا یہ قدرتی طور پر بدکار ہیں ؟