قرآن 52:32 — کوہ سینا(الطور)
کیا یہ ان کے خواب ہیں جو ان کے رویے کا تعین کرتے ہیں، یا یہ قدرتی طور پر بدکار ہیں ؟
[52:31] کہو، " انتظار کر تے رہو ۔ میں بھی کے ساتھ ساتھ انتظار کروں گا۔"
[52:33] کیا وہ یہ کہتے ہیں، "انہوں نے یہ سب خود ہی گڑھ لیا ہے؟"نہیں بلکہ، یہ صرف کافر ہیں ۔