قرآن 52:39 — کوہ سینا(الطور)
کیا اُس کی بیٹیاں ہیں، جب کہ تمہارے ہاں بیٹے ہیں؟
[52:38] کیا یہ ایک سیڑھی پرچڑھتے ہیں جو انہیں سننے کے قابل بناتی ہے؟ اپنے سامعین کو ان کا ثبوت دکھا دیں ۔
[52:40] کیا تم ان سےکوئی اجرت مانگ رہے ہو، اور یہ ان پر بھاری ہے؟