Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:40 — کوہ سینا(الطور)

کیا تم ان سےکوئی اجرت مانگ رہے ہو، اور یہ ان پر بھاری ہے؟

[52:39] کیا اُس کی بیٹیاں ہیں، جب کہ تمہارے ہاں بیٹے ہیں؟

[52:41] کیا یہ مستقبل کو جانتے ہیں، اور یہ ان کے پاس درج ہے؟