Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:41 — کوہ سینا(الطور)

کیا یہ مستقبل کو جانتے ہیں، اور یہ ان کے پاس درج ہے؟

[52:40] کیا تم ان سےکوئی اجرت مانگ رہے ہو، اور یہ ان پر بھاری ہے؟

[52:42] کیا یہ مکر اور سازشیں کر رہے ہیں؟ کافروں کی سازشیں اُلٹا انہیں پر اثر کرتی ہیں ۔