Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:42 — کوہ سینا(الطور)

کیا یہ مکر اور سازشیں کر رہے ہیں؟ کافروں کی سازشیں اُلٹا انہیں پر اثر کرتی ہیں ۔

[52:41] کیا یہ مستقبل کو جانتے ہیں، اور یہ ان کے پاس درج ہے؟

[52:43] کیا خدا کے علاوہ ان کے کوئی اور معبود ہیں؟ خدا کی تعریف ہو، وہ شراکت دار رکھنے سے بالاتر ہے ۔