Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:43 — کوہ سینا(الطور)

کیا خدا کے علاوہ ان کے کوئی اور معبود ہیں؟ خدا کی تعریف ہو، وہ شراکت دار رکھنے سے بالاتر ہے ۔

[52:42] کیا یہ مکر اور سازشیں کر رہے ہیں؟ کافروں کی سازشیں اُلٹا انہیں پر اثر کرتی ہیں ۔

[52:44] جب وہ آسمان سے گرتے ہوئے گولوں کو دیکھیں گے، وہ کہیں گے، "بادلوں کے ڈھیرے!"۔