قرآن 52:44 — کوہ سینا(الطور)
جب وہ آسمان سے گرتے ہوئے گولوں کو دیکھیں گے، وہ کہیں گے، "بادلوں کے ڈھیرے!"۔
[52:43] کیا خدا کے علاوہ ان کے کوئی اور معبود ہیں؟ خدا کی تعریف ہو، وہ شراکت دار رکھنے سے بالاتر ہے ۔
[52:45] انہیں نظرانداز کرو اُس دن کی ملاقات تک جس دن یہ دنگ رہ جائیں گے ۔