قرآن 52:45 — کوہ سینا(الطور)
انہیں نظرانداز کرو اُس دن کی ملاقات تک جس دن یہ دنگ رہ جائیں گے ۔
[52:44] جب وہ آسمان سے گرتے ہوئے گولوں کو دیکھیں گے، وہ کہیں گے، "بادلوں کے ڈھیرے!"۔
[52:46] اُس دن ، ان کی سازشیں ان کو نہیں بچائیں گی، نہ ہی ان کی مدد کی جائے گی۔