Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 52:46 — کوہ سینا(الطور)

اُس دن ، ان کی سازشیں ان کو نہیں بچائیں گی، نہ ہی ان کی مدد کی جائے گی۔

[52:45] انہیں نظرانداز کرو اُس دن کی ملاقات تک جس دن یہ دنگ رہ جائیں گے ۔

[52:47] جو لوگ حد سے گزر جاتے ہیں یہاں عذاب جھیلتے ہیں، لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے ۔