قرآن 53:30 — ستارے(النجم)
یہ ان کے علم کی انتہاہے ۔ آپ کا رب ان لوگوں میں پوری طرح آگاہ ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہیں ، اور وہ ان لوگوں سے پوری طرح آگاہ ہے میں جو ہدایت پر ہیں۔
[53:29] تم اُن لوگوں کو نظر انداز کرو جو ہمارے پیغام سے مُنہ پھیر لیں، اور اس دنیوی زندگی میں محو ہوجائیں۔
[53:31] خدا ہی کی ملکیت ہے آسمانوں اور زمین میں جو چیز بھی ہے ۔ وہ اُن کو ان کے اعمال کابدلہ دے گا جو برائی کا ارتکاب کریں، اور نیکوں کاروں کو ان کی نیکوکاری کا انعام عطا کرے گا۔