Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 53:31 — ستارے(النجم)

وَلِلَّهِ ما فِى السَّمٰوٰتِ وَما فِى الأَرضِ لِيَجزِىَ الَّذينَ أَسٰـٔوا بِما عَمِلوا وَيَجزِىَ الَّذينَ أَحسَنوا بِالحُسنَى

خدا ہی کی ملکیت ہے آسمانوں اور زمین میں جو چیز بھی ہے ۔ وہ اُن کو ان کے اعمال کابدلہ دے گا جو برائی کا ارتکاب کریں، اور نیکوں کاروں کو ان کی نیکوکاری کا انعام عطا کرے گا۔

[53:30] یہ ان کے علم کی انتہاہے ۔ آپ کا رب ان لوگوں میں پوری طرح آگاہ ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہیں ، اور وہ ان لوگوں سے پوری طرح آگاہ ہے میں جو ہدایت پر ہیں۔

[53:32] پس تم جھگڑتے نہیں ۔ وہ صادق سے پوری طرح آگاہ ہے ۔ وہ تم سے پوری طرح آگاہ رہا ہے تب سے جب اُس نے زمین سےتمہارا آغاز کیا ، اور تب جب تم اپنے ماوٗں کے پیٹوں میں جنین تھے۔ لہٰذا ، اپنے آپ کو اتنا بلند نہ کرو؛ وہ نیکوکاروں سے پوری طرح آگاہ ہے۔