قرآن 54:10 — چاند(القمر)
اس نے اپنے رب سےفریاد کی، "میں جفا کش ہوں؛ مجھے فتح عطا کر۔"
[54:9] نوح کے لوگوں نے ان سے پہلے کفر کیا ۔ انہوں نے ہمارے خادم سے کفر کیا اور کہا کہ، "پاگل!" اسے ستایا گیا ۔
[54:11] ہم نےپھر آسمان کے دروازے کھول دئیے، پانى برساتے ہوئے۔