Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:11 — چاند(القمر)

ہم نےپھر آسمان کے دروازے کھول دئیے، پانى برساتے ہوئے۔

[54:10] اس نے اپنے رب سےفریاد کی، "میں جفا کش ہوں؛ مجھے فتح عطا کر۔"

[54:12] اور ہم زمین سے چشمہ جاری کر دیں کے چشمے جاری کردیئے ہیں ۔ پانیوں کاآپس میں ایک پیش معینہ فیصلے کے عمل درامد پر ملاب ہوا ۔