قرآن 54:13 — چاند(القمر)
ہم لکڑوں اور رسی سے بنائے گئے ایک بحری جہاز پر سوار کر کےانہیں لے گئے۔
[54:12] اور ہم زمین سے چشمہ جاری کر دیں کے چشمے جاری کردیئے ہیں ۔ پانیوں کاآپس میں ایک پیش معینہ فیصلے کے عمل درامد پر ملاب ہوا ۔
[54:14] وہ ہماری نگہبان آنکھوں کے نیچے چلی ۔ جس کو مسترد کر دیا گیا تھااس کے لئے ایک انعام ۔