Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:14 — چاند(القمر)

وہ ہماری نگہبان آنکھوں کے نیچے چلی ۔ جس کو مسترد کر دیا گیا تھااس کے لئے ایک انعام ۔

[54:13] ہم لکڑوں اور رسی سے بنائے گئے ایک بحری جہاز پر سوار کر کےانہیں لے گئے۔

[54:15] ہم نے اسے سبق کے طور پر قائم کیا۔ کیا تم میں سے کسی کو سیکھنے کی خواہش ہے؟