Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:23 — چاند(القمر)

ثمود نے تنبیہات کو جھٹلایا۔

[54:22] ہم نے قرآن کو سیکھنے کے لیئے آسان کر دیا ۔ کیا تم میں سے کسی کوسیکھنے کی خواہش ہے؟

[54:24] انہوں نے کہا کہ، "کیاہم اس کی پیروی کریں جو ہم ہی میں سے ایک ہے؛ ایک انسان؟پھرتو ہم گمراہ ہو جائیں گے، اور جہنم میں چلے جائیں گے۔