قرآن 54:24 — چاند(القمر)
انہوں نے کہا کہ، "کیاہم اس کی پیروی کریں جو ہم ہی میں سے ایک ہے؛ ایک انسان؟پھرتو ہم گمراہ ہو جائیں گے، اور جہنم میں چلے جائیں گے۔
[54:23] ثمود نے تنبیہات کو جھٹلایا۔
[54:25] "پیغام ہمارے بجائے اس پر اترا؟ یہ تو سخت جھوٹا ہے "۔