قرآن 54:25 — چاند(القمر)
"پیغام ہمارے بجائے اس پر اترا؟ یہ تو سخت جھوٹا ہے "۔
[54:24] انہوں نے کہا کہ، "کیاہم اس کی پیروی کریں جو ہم ہی میں سے ایک ہے؛ ایک انسان؟پھرتو ہم گمراہ ہو جائیں گے، اور جہنم میں چلے جائیں گے۔
[54:26] یہ تو انہیں کل معلوم ہو جائے گا کہ سخت جھوٹا کون ہے۔