Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:26 — چاند(القمر)

یہ تو انہیں کل معلوم ہو جائے گا کہ سخت جھوٹا کون ہے۔

[54:25] "پیغام ہمارے بجائے اس پر اترا؟ یہ تو سخت جھوٹا ہے "۔

[54:27] ہم ان کی آزمائش کے لیے ایک اونٹنی بھیج رہے ہیں. ان کو دیکھو اور صبر کرو۔