Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:29 — چاند(القمر)

لیکن انھوں نے اپنے دوست کو (اونٹ کا)قتل کرنے پرقائل کردیا، اور وہ عمل پیرا ہوا۔

[54:28] ان کو مطلع کرو کہ پانی کوان کے درمیان تقسیم کیا جائے گا؛ (اونٹ کو) اپنے مقررہ دن پر پینے کے لئےکی اجازت دی جائے ۔

[54:30] اس کے نتیجے میں، میرا عذاب تنبیہات کے بعد کتنا غذبناک تھا ۔