قرآن 54:30 — چاند(القمر)
اس کے نتیجے میں، میرا عذاب تنبیہات کے بعد کتنا غذبناک تھا ۔
[54:29] لیکن انھوں نے اپنے دوست کو (اونٹ کا)قتل کرنے پرقائل کردیا، اور وہ عمل پیرا ہوا۔
[54:31] ہم نے ان پر ایک دھچکا بھیجا جس پروہ کا شت کی گئی گھاس کی مانند ہو کر رہ گیا۔