Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:31 — چاند(القمر)

ہم نے ان پر ایک دھچکا بھیجا جس پروہ کا شت کی گئی گھاس کی مانند ہو کر رہ گیا۔

[54:30] اس کے نتیجے میں، میرا عذاب تنبیہات کے بعد کتنا غذبناک تھا ۔

[54:32] ہم نے قرآن کو سیکھنے کے لیئے آسان کر دیا ۔ کیاتم میں سے کسی کوسیکھنے کی خواہش ہے؟