Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:34 — چاند(القمر)

ہم نے ان پر پتھربرسائے۔ صرف لوط کے خاندان کو طلوع فجر کے وقت بچا لیاگیا ۔

[54:33] لوط کی قوم نے تنبیہات کو جھٹلایا۔

[54:35] ہم نے ان کو اور ان کے اہل خانہ کو برکت دی ۔ ہم اسی طرح قدردانوں کوانعام دیتے ہیں۔