قرآن 54:35 — چاند(القمر)
ہم نے ان کو اور ان کے اہل خانہ کو برکت دی ۔ ہم اسی طرح قدردانوں کوانعام دیتے ہیں۔
[54:34] ہم نے ان پر پتھربرسائے۔ صرف لوط کے خاندان کو طلوع فجر کے وقت بچا لیاگیا ۔
[54:36] اس نے انہیں ہمارے عذآب سے خبردار کیا، لیکن انہوں نےخبردار کرنے والےکا مذاق اڑایا ۔