قرآن 54:36 — چاند(القمر)
اس نے انہیں ہمارے عذآب سے خبردار کیا، لیکن انہوں نےخبردار کرنے والےکا مذاق اڑایا ۔
[54:35] ہم نے ان کو اور ان کے اہل خانہ کو برکت دی ۔ ہم اسی طرح قدردانوں کوانعام دیتے ہیں۔
[54:37] انھوں نے اس کے ساتھ ہمارے مہمانوں کے بارے میں گفت و شنید کی ۔ ہم نے ان کو اندھا کر دیا ۔میرا عذاب چکھو؛ تم کو خبردار کر دیا گیا ۔