قرآن 54:37 — چاند(القمر)
انھوں نے اس کے ساتھ ہمارے مہمانوں کے بارے میں گفت و شنید کی ۔ ہم نے ان کو اندھا کر دیا ۔میرا عذاب چکھو؛ تم کو خبردار کر دیا گیا ۔
[54:36] اس نے انہیں ہمارے عذآب سے خبردار کیا، لیکن انہوں نےخبردار کرنے والےکا مذاق اڑایا ۔
[54:38] اگلے دن صبح سویرے، ایک تباہ کن عذاب نے ان کوآ مارا۔