Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:38 — چاند(القمر)

اگلے دن صبح سویرے، ایک تباہ کن عذاب نے ان کوآ مارا۔

[54:37] انھوں نے اس کے ساتھ ہمارے مہمانوں کے بارے میں گفت و شنید کی ۔ ہم نے ان کو اندھا کر دیا ۔میرا عذاب چکھو؛ تم کو خبردار کر دیا گیا ۔

[54:39] میرا عذاب چکھو؛ تم کو خبردار کر دیا گیا ۔