قرآن 54:43 — چاند(القمر)
کیا آپ کےکافروں ان کافروں سے بہتر ہیں؟کیاان کو کتاب میں رہائی دی گئی ہے؟
[54:42] انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا۔ اس کے نتیجے میں، ہم نے ان سے انتقام لیا جیسا کہ ایک انتہائی طاقتوراور قادر مطلق کو لینا چاہیے تھا۔
[54:44] شاید یہ سوچتے ہیں کہ، "ہم فتحیاب ہو جائیں گے۔"