Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:44 — چاند(القمر)

شاید یہ سوچتے ہیں کہ، "ہم فتحیاب ہو جائیں گے۔"

[54:43] کیا آپ کےکافروں ان کافروں سے بہتر ہیں؟کیاان کو کتاب میں رہائی دی گئی ہے؟

[54:45] ان سب کو شکست ہوجائے گی ۔ وہ واپس مڑ جائیں گے اور بھاگ جائیں گے ۔