Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:50 — چاند(القمر)

ہمارے احکام ایک آنکھ کی جھپک کے اندر کیےجاتے ہیں ۔

[54:49] ہر چیز جسے ہم نے تخلیق کیا اس کی خاص طور پر پیمائش کی گئی ہے۔

[54:51] ہم نےآپ کے ہم منصبوں کو ہلاک کر ڈالا۔ کیاتم میں سے کسی کو سیکھنے کی خواہش ہے؟