Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 54:51 — چاند(القمر)

ہم نےآپ کے ہم منصبوں کو ہلاک کر ڈالا۔ کیاتم میں سے کسی کو سیکھنے کی خواہش ہے؟

[54:50] ہمارے احکام ایک آنکھ کی جھپک کے اندر کیےجاتے ہیں ۔

[54:52] انہوں نے جو کچھ کیا سب صحیفوں میں درج ہے۔