قرآن 55:12 — نہایت مہربان (الرحمن)
وَالحَبُّ ذُو العَصفِ وَالرَّيحانُ
اور اناج اور مسالے ہیں ۔
[55:11] ] اس میں پھل ہیں ، اور کھجور کےدرخت ہیں ، لٹکتے ہوئے خوشوں کے ساتھ ۔ *
[55:13] (اے انسانوں اور جنوں) تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟