قرآن 55:17 — نہایت مہربان (الرحمن)
رَبُّ المَشرِقَينِ وَرَبُّ المَغرِبَينِ
دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا رب۔
[55:16] (اے انسانوں اور جنوں) تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:18] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟