قرآن 55:21 — نہایت مہربان (الرحمن)
فَبِأَىِّ ءالاءِ رَبِّكُما تُكَذِّبانِ
تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:20] ان کے درمیان ایک آڑہے ، جو انہیں حد سے تجاوز کرنے سے روکتی ۔
[55:22] تم ان دونوں میں سے موتی اور مرجان نکا لتے ہو۔