Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 55:22 — نہایت مہربان (الرحمن)

تم ان دونوں میں سے موتی اور مرجان نکا لتے ہو۔

[55:21] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟

[55:23] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟