Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 55:23 — نہایت مہربان (الرحمن)

تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟

[55:22] تم ان دونوں میں سے موتی اور مرجان نکا لتے ہو۔

[55:24] اس نے تمہیں کشتیاں عطا کیں جو پرچموں کی طرح سمندر میں چلتی ہیں ۔