Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 55:26 — نہایت مہربان (الرحمن)

جو بھی روئے زمین پر ہے سب فنا ہوجانے والے ہیں ۔

[55:25] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟

[55:27] صرف تمھارےپروردگار کا وجود باقی رہ جانے والا ہے ، صاحب عظمت و جلال ۔