قرآن 55:27 — نہایت مہربان (الرحمن)
وَيَبقىٰ وَجهُ رَبِّكَ ذُو الجَلٰلِ وَالإِكرامِ
صرف تمھارےپروردگار کا وجود باقی رہ جانے والا ہے ، صاحب عظمت و جلال ۔
[55:26] جو بھی روئے زمین پر ہے سب فنا ہوجانے والے ہیں ۔
[55:28] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟