قرآن 55:28 — نہایت مہربان (الرحمن)
تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:27] صرف تمھارےپروردگار کا وجود باقی رہ جانے والا ہے ، صاحب عظمت و جلال ۔
[55:29] سب اسی سے مانگتے ہیں آسمان اور زمین میں جو ہیں ۔ہر روز وہ مکمل اختیار میں ہے۔