Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 55:29 — نہایت مہربان (الرحمن)

سب اسی سے مانگتے ہیں آسمان اور زمین میں جو ہیں ۔ہر روز وہ مکمل اختیار میں ہے۔

[55:28] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟

[55:30] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟