قرآن 55:30 — نہایت مہربان (الرحمن)
فَبِأَىِّ ءالاءِ رَبِّكُما تُكَذِّبانِ
تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:29] سب اسی سے مانگتے ہیں آسمان اور زمین میں جو ہیں ۔ہر روز وہ مکمل اختیار میں ہے۔
[55:31] ہم تمہیں حساب دہی کےلئے بلائیں گے ، اے انسانوں اور جنوں ۔