قرآن 55:31 — نہایت مہربان (الرحمن)
سَنَفرُغُ لَكُم أَيُّهَ الثَّقَلانِ
ہم تمہیں حساب دہی کےلئے بلائیں گے ، اے انسانوں اور جنوں ۔
[55:30] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:32] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟