قرآن 55:32 — نہایت مہربان (الرحمن)
تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:31] ہم تمہیں حساب دہی کےلئے بلائیں گے ، اے انسانوں اور جنوں ۔
[55:33] اے جنوں اور انسانوں ، اگر تم آسمانوں اور زمین کی بیرونی حدوں سے باہر نکل سکتے ہو ، تو چلو نکل جاؤ- تم اجازت کے بغیر نکل نہیں سکتے ۔