قرآن 55:33 — نہایت مہربان (الرحمن)
اے جنوں اور انسانوں ، اگر تم آسمانوں اور زمین کی بیرونی حدوں سے باہر نکل سکتے ہو ، تو چلو نکل جاؤ- تم اجازت کے بغیر نکل نہیں سکتے ۔
[55:32] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:34] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟