قرآن 55:34 — نہایت مہربان (الرحمن)
تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:33] اے جنوں اور انسانوں ، اگر تم آسمانوں اور زمین کی بیرونی حدوں سے باہر نکل سکتے ہو ، تو چلو نکل جاؤ- تم اجازت کے بغیر نکل نہیں سکتے ۔
[55:35] تم پر آگ ، اور دھاتی کے شعلوں کی بمباری کی جائے گی ، اور تم جیت نہیں سکتے۔