قرآن 55:37 — نہایت مہربان (الرحمن)
فَإِذَا انشَقَّتِ السَّماءُ فَكانَت وَردَةً كَالدِّهانِ
جب آسمان مسمار کردیا جائے ، اور گلابی روغن میں تبدیل ہوجائے ۔
[55:36] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:38] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟