قرآن 55:38 — نہایت مہربان (الرحمن)
تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:37] جب آسمان مسمار کردیا جائے ، اور گلابی روغن میں تبدیل ہوجائے ۔
[55:39] ] اس دن ، نہ تو کسی انسان، اور نہ ہی کسی جن سے ، ان کے گناہوں کے بارے میں پوچھا جائے گا۔