قرآن 55:39 — نہایت مہربان (الرحمن)
] اس دن ، نہ تو کسی انسان، اور نہ ہی کسی جن سے ، ان کے گناہوں کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
[55:38] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟
[55:40] ] تم اپنے پروردگار کے کون کون سے عجائبات کو جھٹلاسکتے ہو؟